کوٹلی ستیاں — ایم پی اے بلال یامین ستی سے چیئرمین عوامی اتحاد گروپ درنوئیاں احتشام وحید ستی اور مقامی نمائندوں کی ملاقات۔ گہلاں تا جامع مسجد روڈ سمیت مرکزی سڑکوں پر کام شروع کروانے پر اہلیانِ علاقہ نے ایم پی اے کا شکریہ ادا کیا۔ ایم پی اے نے باقی حصوں کی جلد تعمیر اور تمام سڑکوں کو آپس میں لنک کرنے کی یقین دہانی کرائی”
کوٹلی ستیاں — ایم پی اے بلال یامین ستی کی مقامی نمائندوں سے ملاقات