اہم خبریں
پی ایف یو جے کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل کا ملتان پریس کلب میں منعقدہ دو روزہ اجلاس اختتام پذیر .
چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کے احکامات پر ٹریفک انفورسمنٹ مہم جاری۔
شنگھائی تعاون تنظیم کو باہمی احترام، برابری، اور مشترکہ ترقی کے اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے علاقائی اور عالمی امن کے لیے مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے، چینی صدر
یوکرین کو نیٹو میں شامل کرنے کی مغربی کوششیں تنازع کی بڑی وجہ ہیں، روس
سید علی گیلانی نے ہمیشہ بھارتی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی
پاک فضائیہ کا تربیتی ہیلی کاپٹر ہڈور گائوں کے قریب گر کر تباہ ، پائلٹ سمیت عملہ کے پانچ ارکان شہید ہو گئے، آئی ایس پی آر
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا چلاس کے قریب آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر حادثے پر افسوس کا اظہار
وزیراعظم محمد شہباز شریف کاکل جماعتی حریت کانفرنس کے بانی رہنما سید علی گیلانی کی برسی پر انہیں خراج عقیدت