سندھ میں ایجرک ڈیزائن والی نمبر پلیٹس کی ڈیڈلائن میں توسیع

تفصیلات: سندھ کے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے ایجرک ڈیزائن والی اور سیکیورٹی فیچرز سے لیس گاڑیوں کی نمبر پلیٹس حاصل کرنے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی ہے۔ صوبائی وزیر ایکسائز مکیش چاؤلہ نے چیئرمین پیپلز پارٹی کے ساتھ ملاقات کے بعد اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔ شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اس ڈیڈلائن سے فائدہ اٹھائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں