ایف بی آر کا ای کامرس پر ٹیکس کا نفاذ

تفصیلات: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اعلان کیا ہے کہ ویب سائٹس کے ذریعے ڈیجیٹل طور پر آرڈر کی جانے والی اشیا اور خدمات پر سیکشن 6 اے کے تحت ٹیکس نافذ کیا جائے گا۔ اس نئے طریقہ کار کا مقصد ای کامرس کے ذریعے ہونے والے لین دین سے ٹیکس وصولی کو یقینی بنانا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے ڈیجیٹل معیشت کو منظم کرنے میں مدد ملے گی، لیکن چھوٹے کاروباری افراد اسے ایک اضافی بوجھ سمجھ رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں