اسلام آباد۔(محمد جنید) انسداد دہشت گردی (ترمیمی) بل 2024 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کے چیئرمین راجہ خرم شہزاد نواز نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں مزید ترمیم کرنے کے بل پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی.
انسداد دہشت گردی (ترمیمی) بل 2024 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش