اسلام آباد انتظامیہ اور سی ڈی اے کا مشترکہ آپریشن ، متعدد بلڈنگز سیل.

اسلام آباد (اصغر خان ) بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد اور سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا مشترکہ آپریشن، ہاسٹل سٹی اسلام آباد میں 30 بلڈنگز کو سیل کر دیا گیا، آپریشن کی نگرانی اے سی نیلور محمد علی کی جانب سے کی گئی۔ اسلام آباد انتظامیہ کا کہنا ہے ضلع بھر میں کاروائیاں کی جارہی ہیں نرمی نہیں برتی جائے گی ۔ عوام بھی اسلام آباد انتظامیہ کا ساتھ دیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں