لاہور میں بجلی کے زائد بلوں کی تحقیقات مکمل

تفصیلات: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر لاہور میں بجلی کے زائد بلوں سے متعلق تحقیقات مکمل ہو گئی ہیں۔ نیپرا کی عوامی سماعت میں پاور ڈویژن نے تصدیق کی کہ متعلقہ اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔ شہریوں کی جانب سے زائد بلنگ کی شکایات کے بعد یہ تحقیقات شروع کی گئی تھیں۔ حکام نے وعدہ کیا ہے کہ آئندہ ایسی شکایات کو فوری طور پر حل کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں